مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
بڑے کو مسواک دینا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے اپنے آپ کو خواب میں مسواک کرتے دیکھا۔ پھر وہ مسواک مجھ سے دو آدمیوں نے مانگا، ان دونوں میں سے ایک بڑا تھا۔ میں نے مسواک چھوٹے کو دے دی، تو مجھے حکم ہوا کہ بڑے کو دیں، تو میں نے بڑے کو دے دی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 183]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 183 in Urdu