مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مونچھیں کتراؤ اور داڑھی بڑھاؤ۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (تمام اقوال و افعال میں) مشرکوں کے خلاف (کرو) مونچھوں کو کترواؤ اور داڑھیوں کو پورا رکھو (یعنی داڑھیوں کو چھوڑ دو اور ان میں کانٹ چھانٹ نہ کرو)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 184]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 184 in Urdu