مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
صبح کی نماز کے بعد تسبیح کہنے کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص صبح اور شام کو ”سبحان اللہ وبحمدہ“ سو بار کہہ لے تو قیامت کے دن اس سے بہتر کوئی شخص عمل لے کر نہ آئے گا مگر جو اتنا ہی یا اس سے زیادہ کہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1903]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1903 in Urdu