مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
تسبیح کہنے کی فضیلت۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں (قیامت کے دن)، میزان میں بھاری ہوں گے اور وہ اللہ کو بہت پسند ہیں۔ وہ یہ ہیں ((”سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم“))۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1904]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 1904 in Urdu