مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
دو مؤذن مقرر کرنا۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دو مؤذن تھے۔ ایک سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اور دوسرے سیدنا عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ، جو کہ نابینا تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 193]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 193 in Urdu