مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نابینا آدمی کو مؤذن مقرر کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اذان دیا کرتے تھے اور وہ نابینا تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 194]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 194 in Urdu