مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اصبہان شہر کے ستر ہزار یہودی دجال کی پیروی کریں گے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصفہان کے ستر ہزار یہودی سیاہ چادریں اوڑھے ہوئے دجال کی پیروی کریں گے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2056]