مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے بعد مسجد میں نماز پڑھنے کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم جمعہ پڑھ چکو تو چار رکعت پڑھ لو۔ ایک دوسری روایت میں یہ ہے کہ اگر تمہیں کچھ جلدی ہو تو دو رکعت مسجد میں اور دو رکعت گھر میں لوٹ کر پڑھ لو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 423]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 423 in Urdu