مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جمعہ کے بعد گھر میں نماز پڑھنا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب وہ (عبداللہ رضی اللہ عنہ) جمعہ پڑھ چکتے تھے تو گھر آ کر دو رکعت ادا کرتے اور کہتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 424]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 424 in Urdu