مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حج اور عمرہ کا ثواب۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک عمرہ سے دوسرا عمرہ کفارہ ہو جاتا ہے درمیان کے گناہوں کا اور مقبول حج کا بدلہ جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 640]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 640 in Urdu