مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حج اور عمرہ کا ثواب۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اس گھر (بیت اللہ) میں آیا اور بیہودہ، شہوت رانی کی باتیں کیں اور نہ گناہ کیا، وہ ایسا پھرا کہ گویا اسے ماں نے ابھی جنا (یعنی گناہوں سے پاک ہو گیا)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 641]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 641 in Urdu