مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عورت کا سفر حج ذی محرم کے ساتھ ہونا چاہیئے۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عورت اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو، اسے یہ جائز نہیں ہے کہ تین دن کا زیادہ کا سفر کرے مگر جب اس کے ساتھ اس کا باپ ہو یا بیٹا ہو یا شوہر یا بھائی یا کوئی اور رشتہ دار جس سے پردہ نہ ہو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 645]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 645 in Urdu