مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عورت کا سفر حج ذی محرم کے ساتھ ہونا چاہیئے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو ایک دن کا سفر (اکیلے) کرنے سے منع فرمایا مگر جب اس کے ساتھ (اس کا شوہر یا) کوئی اور محرم رشتہ دار موجود ہو۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 646]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 646 in Urdu