مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حج اور عمرہ سے واپسی پر ذی الحلیفہ میں رات گذارنا اور نماز پڑھنا۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذوالحلیفہ کی کنکریلی زمین میں اپنا اونٹ بٹھایا تھا اور وہاں نماز پڑھی تھی اور (خود سیدنا) عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما اسی طرح کیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 763]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 763 in Urdu