مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حج اور عمرہ سے واپسی پر ذی الحلیفہ میں رات گذارنا اور نماز پڑھنا۔
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ سے واپس آتے تو ذوالحلیفہ کی کنکریلی زمین پر اپنا اونٹ بٹھا دیتے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا اونٹ بٹھاتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 764]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 764 in Urdu