مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ہمبستری کے وقت کیا کہا جائے؟
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی تم میں سے ارادہ جماع کے وقت ”بسم اﷲ .... ما رزقتنا“ کہہ لے تو اگر اللہ نے ان کی تقدیر میں لڑکا رکھا ہے تو اس کو شیطان ضرر نہ پہنچائے گا اور اس کے معنی یہ ہیں کہ میں شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے یا اللہ! بچا ہم کو شیطان سے اور دور رکھ شیطان کو اس اولاد سے جو تو ہمیں عنایت فرمائے گا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 828]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 828 in Urdu