🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اس عورت کے بارے میں جو اپنے خاوند کے بستر پر آنے سے رکتی ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب مرد اپنی عورت کو اپنے بچھونے پر بلائے اور وہ نہ آئے، تو مرد اس پر رات بھر غصے رہے، تو فرشتے صبح تک اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 830]


Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 830 in Urdu