مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو آدمی کسی کو اس کی زندگی تک کسی چیز کا عطیہ دیتا ہے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے مالوں کو روکے رکھو اور ان کو مت بگاڑو کیونکہ جو کوئی عمریٰ دے وہ اسی کا ہو گا جس کو دیا جائے، وہ زندہ ہو یا مردہ اور (اس کے مرنے کے بعد) اس کے وارثوں کا ہے [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 993]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 993 in Urdu