مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مسلمان، کافر کا اور کافر، مسلمان کا وارث نہیں بن سکتا۔
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ مسلمان کافر کا وارث بنتا ہے اور نہ کافر مسلمان کا وارث بنتا ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 994]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 994 in Urdu