مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حصہ داروں کو ان کے حصے دے دو۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حصہ داروں کو ان کے حصے دے دو۔ پھر جو بچے وہ اس شخص کا ہے جو سب سے زیادہ میت سے نزدیک ہو۔“ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 995]
Mukhtasar Sahih Muslim Hadith 995 in Urdu