یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اقسام دیت کا بیان
حدیث نمبر: 1017
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «عقل شبه العمد مغلظ مثل عقل العمد ولا يقتل صاحبه وذلك أن ينزو الشيطان فتكون دماء بين الناس في غير ضغينة ولا حمل سلاح» . أخرجه الدارقطني وضعفه.
سیدنا عمرو بن شعیب ہی اس کے بھی راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” قتل شبہ کی دیت قتل عمد کی طرح دیت مغلظہ ہے۔ اس لئے قاتل کو قتل نہیں کیا جائے گا۔ ہو سکتا ہے کہیں شیطان درمیان میں دخل اندازی کرے اور بغیر کسی دشمنی اور بغیر ہتھیاروں کے کسی اور وجہ سے قتل عام شروع ہو جائے۔“ اس کی دارقطنی نے تخریج کی ہے اور اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1017]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني:3 /95، وأبوداود، الديات، حديث:4565، ومسند أحمد:2 /217.»
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
4565
| عقل شبه العمد مغلظ مثل عقل العمد ولا يقتل صاحبه |
بلوغ المرام |
1017
| عقل شبه العمد مغلظ مثل عقل العمد ولا يقتل صاحبه |
Bulughul Maram Hadith 1017 in Urdu