🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب الشهادات
شہادتوں (گواہیوں) کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1204
وعن أبي هريرة رضي الله عنه أنه سمع رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يقول: «‏‏‏‏لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية» ‏‏‏‏ رواه أبو داود وابن ماجه.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ ” صحرا نورد بدو (دیہاتی) کی گواہی شہری کے خلاف قابل قبول نہیں۔“ (ابوداؤد و ابن ماجہ) [بلوغ المرام/حدیث: 1204]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي هُرَيْرَةَ» ابو ہریرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّهُ سَمِعَ» کہ انہوں نے سنا – «رَسُولَ اللَّهِ» اللہ کے رسول – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «يَقُولُ» فرماتے ہوئے: – «لَا تَجُوزُ» جائز نہیں – «شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ» دیہاتی (بدو) کی گواہی – «عَلَى صَاحِبِ قَرْيَةٍ» بستی والے کے خلاف۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود نے – «وَابْنُ مَاجَهْ» اور ابن ماجہ نے۔
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”کسی بدو (دیہاتی) کی گواہی بستی (شہر) والے کے خلاف جائز نہیں۔“ اسے ابو داود اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1204]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، القضاء، باب شهادة البدوي علي أهل الأمصار، حديث:3602، وابن ماجه، الأحكام، حديث:2367.»

الحكم على الحديث:
صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ابن ماجهأحد الأئمة ، حافظ
👤←👥أبو داود السجستاني
Newأبو داود السجستاني ← ابن ماجه
ثقة ، حافظ , مصنف السنن وغيرها ، من كبار العلماء
👤←👥أبو هريرة الدوسي
Newأبو هريرة الدوسي ← أبو داود السجستاني
الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
3602
لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية
سنن ابن ماجه
2367
لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية
بلوغ المرام
1204
لا تجوز شهادة بدوي على صاحب قرية
Bulughul Maram Hadith 1204 in Urdu