🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. باب نواقض الوضوء
وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 74
وعن أنس بن مالك رضي الله عنه: أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم احتجم وصلى،‏‏‏‏ ولم يتوضأ. أخرجه الدارقطني،‏‏‏‏ ولينه.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور نیا وضو کئے بغیر نماز ادا کی۔“
اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے اور اسے کمزور کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 74]
«وَعَنْ» اور سے – «أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ» انس بن مالک – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ» بیشک – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر اور سلامتی نے – «احْتَجَمَ» پچھنے لگوائے (حجامہ کروایا) – «وَصَلَّى» اور نماز پڑھی – «وَلَمْ يَتَوَضَّأْ» اور وضو نہیں کیا۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے نکالا (روایت کیا) ہے – «الدَّارَقُطْنِيُّ» دارقطنی نے – «وَلَيَّنَهُ» اور اسے نرم (ضعیف) قرار دیا ہے۔
اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجامہ کروایا (پچھنے لگوائے) اور نماز پڑھی، اور وضو نہیں کیا۔ اسے دارقطنی نے روایت کیا ہے اور اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 74]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدار قطني: 1 /151، 152، فيه صالح بن مقاتل وليس بالقوي وأبوه غير معروف، وفيه علة أخري.»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Bulughul Maram Hadith 74 in Urdu