یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
عورتوں (بیویوں) کے ساتھ رہن سہن و میل جول کا بیان
حدیث نمبر: 873
وعن جابر بن عبد الله قال: كانت اليهود تقول: إذا أتى الرجل امرأته من دبرها في قبلها كان الولد أحول فنزلت: «نساؤكم حرث لكم فأتوا حرثكم أنى شئتم» متفق عليه , واللفظ لمسلم
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یہود کہتے تھے کہ مرد جب اپنی بیوی سے پچھلی جانب سے قبل میں مجامعت و مباشرت کرتا ہے تو بچہ بھینگا پیدا ہوتا ہے۔ اس موقع پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی کہ «نساؤكم حرث لكم فأتوا حرثكم أنى شئتم» عورتیں تمہاری کھیتی ہیں لہذا اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو آؤ۔ (بخاری و مسلم) اور یہ الفاظ مسلم کے ہیں۔ [بلوغ المرام/حدیث: 873]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، التفسير، باب نساء كم حرث لكم.......، حديث:4528، ومسلم، النكاح، باب جواز جماعة امرأة في قبلها......،حديث:1435.»
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
4527
| فاتوا حرثكم انى شئتم |
صحيح البخاري |
4526
| انزلت في كذا وكذا |
صحيح البخاري |
4528
| نساؤكم حرث لكم فاتوا حرثكم انى شئتم |
بلوغ المرام |
873
| نساؤكم حرث لكم فأتوا حرثكم أنى شئتم |
Bulughul Maram Hadith 873 in Urdu