🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
قضائے حاجت کے آداب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 89
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: إن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نهى أن يستنجى بعظم أو روث. وقال: «‏‏‏‏إنهما لا يطهران» .‏‏‏‏ رواه الدارقطني وصححه.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہڈی اور گوبر کے ساتھ استنجاء کرنے سے منع فرمایا ہے، ساتھ ہی فرمایا کہ یہ دونوں پاک نہیں کر سکتے۔ دارقطنی نے اسے روایت کیا ہے اور صحیح بھی قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 89]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني، الطهارة، باب الاستنجاء:1 / 56 وقال: إسناده صحيح.»

Bulughul Maram Hadith 89 in Urdu