🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نفقات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 978
وعن حكيم بن معاوية القشيري عن أبيه قال: قلت: يا رسول الله ما حق زوجة أحدنا عليه؟ قال: «‏‏‏‏أن تطعمها إذا طعمت وتكسوها إذا اكتسيت» ‏‏‏‏ الحديث وتقدم في عشرة النساء.
سیدنا حکیم بن معاویہ قشیری رحمہ اللہ کی اپنے باپ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم میں سے ہر ایک پر اس کی اہلیہ کا کیا حق ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب خود کھاؤ تو اس کو بھی کھلاؤ۔ جب خود پہنو تو اس کو بھی پہناؤ اور اس کے منہ پر نہ مارو اور اسے قبیح نہ کہو۔ لمبی حدیث ہے جو «عشرة النساء» کے باب میں پہلے گزر چکی ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 978]
تخریج الحدیث: «تقدم، حديث:872.»