🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نفقات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 979
وعن جابر رضي الله تعالى عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم في حديث الحج بطوله قال في ذكر النساء: «‏‏‏‏ولهن عليكم رزقهن وكسوتهن بالمعروف» . أخرجه مسلم.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حج کے بارے میں لمبی حدیث میں بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کے بارے میں فرمایا تم پر تمہاری بیویوں کا یہ حق ہے کہ ان کو کھانا پینا اور لباس بھلے طریقہ سے دیا کرو۔ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 979]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الحج، باب حجة النبي صلي الله عليه وسلم، حديث:1218.»