مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
کھانا کھانے کے لیے وضو ضروری نہیں
حدیث نمبر: 121
اَخبَرَنَا النَّصْرُ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلِمَةَ، عَنْ عَمْرٍو، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلُهٗ.
عمرو نے اس اسناد سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 121]
تخریج الحدیث: «السابق»
مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 121 کے فوائد و مسائل
الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 121
فوائد:
معلوم ہوا کھانا کھانے کے لیے وضو کرنا ضروری نہیں ہے۔ اور معلوم ہوا کہ جو پابندی شریعت نے نہیں لگائی خواہ مخواہ اپنے اوپر وہ پابندیاں نہیں لگانی چاہئیں۔ ہر وقت باوضو رہنا اچھا ہے لیکن ضروری نہیں۔ ضروری نماز کے لیے ہے۔

[مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 121]
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 121 in Urdu