🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

کھانا کھانے کے لیے وضو ضروری نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 120
اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ اَنَّهٗ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُوْلُ: کُنَّا عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ فَخَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ وُاُتِیَ بِطَعَامٍ، فَقِیْلَ لَهٗ: اَلَا تَوَضَّأُ؟ فَقَالَ: لِمَ؟ اُصَلِّیْ فَاَتَوَضَّأُٔ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے، پس آپ بیت الخلاء سے باہر تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا پیش کیا گیا اور عرض کیا گیا: کیا آپ وضو نہیں فرمائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیوں؟ نماز پڑھوں گا تو وضو کرلوں گا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 120]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الحيض، باب جواب كل المحداث الطعام الخ، رقم: 374 . سنن ابوداود، رقم: 376 . سنن ترمذي، رقم: 1847 . سنن نسائي، رقم: 132 . سنن ابن ماجه، رقم: 3261 . مسند احمد: 282/2 . سنن كبري بيهقي: 42/1»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 121
اَخبَرَنَا النَّصْرُ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلِمَةَ، عَنْ عَمْرٍو، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلُهٗ.
عمرو نے اس اسناد سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الطهارة /حدیث: 121]
تخریج الحدیث: «السابق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں