🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
مزدلفہ کی رات منیٰ روانا ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 370
اَخْبَرَنَا عَبْدُالْاَعْلٰی، نَا هِشَامٌ، وَهُوَ ابْنُ حِسَانِ الْقُرْدُوْسِیِّ، عَنْ عَطَاءِ ابْنِ اَبِیْ رِبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهٗ مَعَ الثَّقْلِ مِنْ جَمْعٍ بِلَیْلٍ اِلَی مِنًی.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ کی رات انہیں مال و متاع کے ساتھ منیٰ کی طرف بھیج دیا تھا۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 370]
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الحج، باب استحباب تقديم دفع الضعفة من النساء الخ، رقم: 1293 . سنن ابوداود، رقم: 1939 . سنن ابن ماجه، رقم: 3026»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 370 in Urdu