🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
ایامِ تشریق میں منی سے دور مکہ میں رات گزارنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 371
اَخْبَرَنَا اَبُوْ عَامِرِ الْعَقَدِیِّ، نَا اَیُّوْبُ بْنُ یَسَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمْ یُرَخَّصْ لِاَحَدٍ اَنْ یَّبِیْتَ عَنْ مِنًی، اِلَّا لِلْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِالْمُطَّلَبِ، مِنْ اَجْلِ سِقَایَتِهٖ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کسی (حاجی) کو منیٰ سے دور (مکہ میں) رات گزارنے کی اجازت نہیں دی گئی، سوائے سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے، اور یہ ان کے حاجیوں کو پانی پلانے کی وجہ سے اجازت ملی تھی۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 371]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الحج، باب هل بيت اصحاب القارية الخ، رقم: 1745 . مسلم، كتاب الحج، باب وجوب البيت بعني ليالي ايام التشريق الخ، رقم: 1315 . سنن ابوداود، رقم: 1959 . سنن ابن ماجه، رقم: 3065 . مسند احمد: 22/2 . سنن دارمي، رقم: 1943»


Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 371 in Urdu