مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
بیک وقت تین طلاق دینے کا بیان
حدیث نمبر: 645
قَالَ الْحَسَنُ: فَذَکَرْتُ ذٰلِكَ لِطَاؤُوْسٍ، فَقَالَ: اَشْهَدُ اَنِّیْ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَجْعَلُهَا وَاحِدَةً، قَالَ: وَقَالَ عُمَرُ: وَاحِدَةً، وَاِنْ جَمَعَهُنَّ.
حسن رحمہ اللہ نے بیان کیا: میں نے طاؤس رحمہ اللہ سے اس کا ذکر کیا، تو انہوں نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو انہیں ایک قرار دیتے ہوئے سنا، راوی نے بیان کیا اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ایک ہی ہے، اگرچہ اس نے انہیں جمع کیا ہو۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 645]
تخریج الحدیث: «انظر ما قبله .»
مسند اسحاق بن راہویہ کی حدیث نمبر 645 کے فوائد و مسائل
الشيخ حافظ عبدالشكور ترمذي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث مسند اسحاق بن راهويه 645
فوائد:
مذکورہ روایت سے معلوم ہوا سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما تین طلاقوں کو ایک ہی شمار کرتے تھے۔
مذکورہ روایت سے معلوم ہوا سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما تین طلاقوں کو ایک ہی شمار کرتے تھے۔
[مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 645]
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 645 in Urdu