یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
بیک وقت تین طلاق دینے کا بیان
حدیث نمبر: 646
قَالَ ابْنُ جَرِیْجٍ: اَخْبَرَنِیْ دَاوٗدُ بْنُ اَبِیْ هِنْدٍ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ اَبِیْ مَرْیَمَ، عَنْ اَبِیْ عَیَاضٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّهٗ قَالَ: اَلَّتِیْ لَمْ یَدْخُلْ بِهَا، وَالَّتِیْ قَدْ دَخَلَ بِهَا، فِی الثَّلَاثِ سَوَاءٌ۔.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: جس عورت سے تعلق زن و شو قائم ہوا یا قائم نہ ہوا ہو تو تین طلاقیں کے بارے میں وہ برابر ہیں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب النكاح و الطلاق/حدیث: 646]
تخریج الحدیث: «مصنف عبدالرزاق: 11079 .»
Musnad Ishaq Bin Rahwiya Hadith 646 in Urdu