🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
328. بَابُ قَوْسُ قُزَحٍ
قوسِ قزح کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 765
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ مِهْرَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ‏:‏ الْمَجَرَّةُ‏:‏ بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ السَّمَاءِ، وَأَمَّا قَوْسُ قُزَحٍ‏:‏ فَأَمَانٌ مِنَ الْغَرَقِ بَعْدَ قَوْمِ نُوحٍ عَلَيْهِ السَّلامُ‏.‏
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجرہ آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے، اور قوس قزح قوم نوح کے بعد غرق سے امان میں ہے۔ [الادب المفرد/كتاب الأقوال/حدیث: 765]
تخریج الحدیث: «ضعيف: انظر الحديث الآتي: 767»
قال الشيخ الألباني: ضعيف


الادب المفرد کی حدیث نمبر 765 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 765
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ تاہم حدیث ۷۶۷ اس سے کفایت کر جاتی ہے۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 765]

Al Adab al Mufrad Hadith 765 in Urdu