🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
351. بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ‏:‏ يَا بُنَيَّ، لِمَنْ أَبُوهُ لَمْ يُدْرِكِ الإسْلَامَ
جس کا باپ مسلمان نہ ہو اسے يَا بُنَيَّ کہہ کر پکارنے کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 808
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ لَهُ‏:‏ يَا بُنَيَّ‏.‏
ابو صعصعہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے انہیں اے میرے بیٹے کہہ کر مخاطب کیا۔ [الادب المفرد/كتاب الأقوال/حدیث: 808]
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد موقوف: أخرجه أحمد: 11031 و عبد بن حميد: 997 و أبويعلى: 982»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد موقوف


Al Adab al Mufrad Hadith 808 in Urdu