سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. باب الأذان مثنى مثنى والإقامة مرة:
اذان دہری اور اقامت اکہری کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 1229
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِي قِلابَةَ، عَنْ أَنَسٍ، نَحْوَهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1229]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «، [مكتبه الشامله نمبر: ] »
اس روایت کی تخریج بھی اوپر گذر چکی ہے۔
اس روایت کی تخریج بھی اوپر گذر چکی ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 1225 سے 1229)
ان تمام روایاتِ صحیحہ سے ثابت ہوا کہ اذان کے کلمات دو دو بار اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار کہے جا ئیں گے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو ایسا ہی حکم دیا تھا، بعض روایات میں اقامت (یعنی تکبیر) کے کلمات بھی اذان کی طرح دو دو بار کہنا مروی ہے، لیکن اکہری اقامت کہنے کی روایت اصح اور متفق علیہ ہے۔
واللہ اعلم

الرواة الحديث:
عبد الله بن زيد الجرمي ← أنس بن مالك الأنصاري