علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. باب متى يقوم الناس إذا أقيمت الصلاة:
جب اقامت کہی جائے تو لوگ کب کھڑے ہوں
حدیث نمبر: 1295
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ، فَلَا تَقُومُوا حَتَّى تَرَوْنِي".
عبداللہ بن ابی قتادہ نے اپنے والد سے روایت کیا کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو جب تک مجھے دیکھ نہ لو کھڑے نہ ہو۔“ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1295]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1296] »
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 637] ، [مسلم 604] ، [نسائي 789] ، [ابن حبان 1755]
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 637] ، [مسلم 604] ، [نسائي 789] ، [ابن حبان 1755]
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 1295 in Urdu
عبد الله بن أبي قتادة الأنصاري ← الحارث بن ربعي السلمي