سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. باب كم صلاة تصلى بمنى حتى يغدو إلى عرفات:
عرفات جانے سے پہلے منیٰ میں کتنی نمازیں پڑھنی چاہئیں؟
حدیث نمبر: 1909
أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو كُدَيْنَةَ هُوَ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: "صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى خَمْسَ صَلَوَاتٍ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منیٰ میں پانچ نمازیں پڑھی تھیں۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1909]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «رجاله ثقات، [مكتبه الشامله نمبر: 1913] »
اس روایت کی سند میں کلام ہے، لیکن اس کے شواہد موجود ہیں، اس لئے قابلِ حجت و عمل ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1911] ، [ترمذي 880] ، [أحمد 297/1، 303] ، [ابن خزيمه 2799] ، [حاكم 461/1] ، [أبويعلی 2426]
اس روایت کی سند میں کلام ہے، لیکن اس کے شواہد موجود ہیں، اس لئے قابلِ حجت و عمل ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1911] ، [ترمذي 880] ، [أحمد 297/1، 303] ، [ابن خزيمه 2799] ، [حاكم 461/1] ، [أبويعلی 2426]
الرواة الحديث:
مقسم بن بجرة ← عبد الله بن العباس القرشي