سنن دارمي: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام دارمی رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
سنن دارمي کل احادیث 3535
:حدیث نمبر
سنن دارمي
من كتاب المناسك
حج اور عمرہ کے بیان میں
51. باب الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ بِجَمْعٍ:
51. مزدلفہ میں جمع بین الصلاتین کا بیان
اس باب میں 4 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1921
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
(حديث مرفوع)
اخبرنا
ابو الوليد
، حدثنا
شعبة
، قال
عدي بن ثابت
: انباني، قال: سمعت
عبد الله بن يزيد
، عن
ابي ايوب
، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم
"جمع بين المغرب والعشاء"
يعني: بجمع.
(حديث مرفوع)
أَخْبَرَنَا
أَبُو الْوَلِيدِ
، حَدَّثَنَا
شُعْبَةُ
، قَالَ
عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ
: أَنْبَأَنِي، قَالَ: سَمِعْتُ
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ
، عَنْ
أَبِي أَيُّوبَ
، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
"جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ"
يَعْنِي: بِجَمْعٍ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے مزدلفہ میں مغرب و عشاء کی نماز ملا کر پڑھی۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1925]»
اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1674]، [مسلم 1287]، [نسائي 604]، [ابن ماجه 3020]، [ابن حبان 3858]، [الحميدي 387]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني:
إسناده صحيح
1918
1919
1920
1921
1922
1923
1924