سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. باب ما لا يقطع فيه من الثمار:
پھل فروٹ کی چوری میں ہاتھ نہ کاٹے جانے کا بیان
حدیث نمبر: 2341
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى هُوَ ابْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: "لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ".
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے کہ: ”پھل اور خوشے کی چوری میں قطع ید نہیں ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاحدود/حدیث: 2341]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2350] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 4388] ، [نسائي 4976] ، [طبراني 260/4، 4339] ، [ابن حبان 4466] ، [الموارد 1505] ، [الحميدي 411]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 4388] ، [نسائي 4976] ، [طبراني 260/4، 4339] ، [ابن حبان 4466] ، [الموارد 1505] ، [الحميدي 411]
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 2341 in Urdu
محمد بن يحيى الأنصاري ← رافع بن خديج الأنصاري