سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. باب ميراث السائبة:
آزاد کردہ غلام کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 3157
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، قَالَا: "لَا بَأْسَ بِبَيْعِ وَلَاءِ السَّائِبَةِ وَهِبَتِهِ".
منصور نے خبر دی، ابراہیم و شعبی رحمہما اللہ دونوں نے کہا: سائبہ کے ولاء اور ہبہ کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3157]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3166] »
اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 519، 11666] ۔ اس کی تفصیل آگے باب بیع الولاء میں آ رہی ہے۔
اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 519، 11666] ۔ اس کی تفصیل آگے باب بیع الولاء میں آ رہی ہے۔