🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. باب من رخص فى الحديث إذا أصاب المعنى:
حدیث بالمعنی روایت کرنے کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 324
أَخْبَرَنَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ: "أَنَّهُ كَانَ إِذَا حَدَّثَ، لَمْ يُقَدِّمْ وَلَمْ يُؤَخِّرْ، وَكَانَ الْحَسَنُ إِذَا حَدَّثَ، قَدَّمَ وَأَخَّرَ".
ہشام سے مروی ہے امام ابن سیرین رحمہ اللہ جب کوئی حدیث بیان فرماتے تو اس میں تقدیم تاخیر نہ کرتے اور امام حسن بصری رحمہ اللہ جب حدیث بیان کرتے تو ان سے تقدیم تاخیر ہو جاتی۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 324]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 325] »
اس روایت کی سند صحیح ہے، اور [المحدث الفاصل 686] میں موجود ہے۔

Sunan Darmi Hadith 324 in Urdu