سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. باب من رخص فى الحديث إذا أصاب المعنى:
حدیث بالمعنی روایت کرنے کی اجازت کا بیان
حدیث نمبر: 325
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، قَالَ: "كَانَ الْحَسَنُ يُحَدِّثُ بِالْحَدِيثِ الْأَصْلُ وَاحِدٌ، وَالْكَلَامُ مُخْتَلِفٌ".
جریر بن حازم نے کہا حسن رحمہ اللہ حدیث بیان کرتے تو بات ایک ہوتی لیکن کلام مختلف ہوتا۔ (یعنی بالمعنی روایت کرتے تھے)۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 325]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 326] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الكفاية للخطيب ص: 207]
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الكفاية للخطيب ص: 207]
Sunan Darmi Hadith 325 in Urdu