سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. باب التَّغَنِّي بِالْقُرْآنِ:
ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 3521
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أَنْبَأَنَا مِسْعَرٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ النَّاسِ أَحْسَنُ صَوْتًا لِلْقُرْآنِ، وَأَحْسَنُ قِرَاءَةً؟ قَالَ: "مَنْ إِذَا سَمِعْتَهُ يَقْرَأُ، أُرِيتَ أَنَّهُ يَخْشَى اللَّهَ"، قَالَ طَاوُسٌ: وَكَانَ طَلْقٌ كَذَلِكَ.
طاؤس رحمہ اللہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا آدمی قرآن کے لئے اچھی آواز والا ہے؟ یا اچھی قراءت کرنے والا کون ہے؟ فرمایا: ”جس کو تم جب پڑھتے ہوئے سنو تو ایسا لگے کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔“ طاؤس رحمہ اللہ نے کہا: طلق ایسے ہی تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3521]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف عبد الكريم وهو: ابن أبي المخارق، [مكتبه الشامله نمبر: 3532] »
عبدالکریم بن ابی المخارق کی وجہ سے اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 9694] ، [فضائل القرآن لأبي عبيد، ص: 165] ، [حلية الأولياء 19/4] ، [الطبراني فى الكبير 7/11، 10852] ، [ابن كثير فى البداية 243/9] و [المرشد الوجيز لابن شامه، ص: 199]

وضاحت: (تشریح حدیث 3520)
مقصد یہ کہ کس شخص کی آواز یا قراءت اچھی مانی جائے گی؟ فرمایا: جس کی تلاوت سے الله کا ڈر پیدا ہو۔
یہ بھی وارد ہے کہ قرآن کو عرب کے لب و لہجے اور ان کی آواز سے پڑھو، اور گا گا کر گانے کی آواز سے پڑھنے کی ممانعت ہے۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف لضعف عبد الكريم وهو: ابن أبي المخارق
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥طاوس بن كيسان اليماني، أبو عبد الرحمن | ثقة إمام فاضل | |
👤←👥عبد الكريم بن مالك الجزري، أبو سعيد عبد الكريم بن مالك الجزري ← طاوس بن كيسان اليماني | ثقة متقن | |
👤←👥مسعر بن كدام العامري، أبو سلمة مسعر بن كدام العامري ← عبد الكريم بن مالك الجزري | ثقة ثبت | |
👤←👥جعفر بن عون القرشي، أبو عون جعفر بن عون القرشي ← مسعر بن كدام العامري | ثقة |
Sunan Darmi Hadith 3521 in Urdu
عبد الكريم بن مالك الجزري ← طاوس بن كيسان اليماني