سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. باب الْحَدِيثِ عَنِ الثِّقَاتِ:
صرف ثقہ راویوں سے حدیث روایت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 438
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، قَالَ: لَا أَدْرِي سَمِعْتُهُ مِنْهُ، أَوْ لَابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ"إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ، فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَكُمْ".
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ علم (علم اسناد الحديث) دین ہے، تو تم دیکھو کیسے آدمی سے اپنا دین حاصل کر رہے ہو۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 438]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «أثر صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 438] »
یہ اثر صحیح ہے۔ اس کی تخریج بھی اثر رقم (399، 433) میں گذر چکی ہے۔
یہ اثر صحیح ہے۔ اس کی تخریج بھی اثر رقم (399، 433) میں گذر چکی ہے۔
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: أثر صحيح
Sunan Darmi Hadith 438 in Urdu