سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. باب الاستنجاء بالماء:
پانی سے استنجاء کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 700
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ نَجَبَةَ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي، وَكَانَتْ تَحْتَ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ"أَنَّ حُذَيْفَةَ كَانَ يَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ".
مسیّب بن نجبۃ نے کہا کہ میری پھوپھی جو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں، انہوں نے بیان کیا کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ پانی سے استنجاء کرتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 700]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف فيه جهالة، [مكتبه الشامله نمبر: 704] »
اس روایت کی سند میں راوی مجہول ہیں، اور اس کو [أبوداؤد 45] ، [نسائي 50] و [ابن أبى شيبه 152/1] نے روایت کیا ہے۔
اس روایت کی سند میں راوی مجہول ہیں، اور اس کو [أبوداؤد 45] ، [نسائي 50] و [ابن أبى شيبه 152/1] نے روایت کیا ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 697 سے 700)
ان نصوص سے پانی سے استنجاء کرنا ثابت ہوا۔
ان نصوص سے پانی سے استنجاء کرنا ثابت ہوا۔
الرواة الحديث:
المسيب بن نجبة الفزاري ← اسم مبهم