سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
88. باب ما جاء فى أكثر الحيض:
حیض کی اکثر مدت کا بیان
حدیث نمبر: 864
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "بَلَغَنَا أَنَّ الْمُسْتَحَاضَةَ تَنْتَظِرُ عَلَى أَقْرَائِهَا بِيَوْمٍ".
عطاء نے کہا: ہم کو یہ بات پہنچی ہے کہ مستحاضہ اپنے ایام ماہواری پر ایک دن انتظار کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 864]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف ابن جريج مدلس وقد عنعن، [مكتبه الشامله نمبر: 868] »
اس قول کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1157]
اس قول کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 1157]
Sunan Darmi Hadith 864 in Urdu