سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
88. باب ما جاء فى أكثر الحيض:
حیض کی اکثر مدت کا بیان
حدیث نمبر: 866
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مُفَضَّلِ بْنِ مُهَلْهَلٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: "أَقْصَى الْحَيْضِ خَمْسَ عَشْرَةَ".
عطاء نے کہا: حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت پندرہ دن ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 866]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف فيه عنعنة ابن جريج، [مكتبه الشامله نمبر: 870] »
اس قول کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [فتح الباري425/1] ، [دارقطني 208/1] ، [بيهقي 321/1] و [المعرفة 2274]
اس قول کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [فتح الباري425/1] ، [دارقطني 208/1] ، [بيهقي 321/1] و [المعرفة 2274]
وضاحت: (تشریح احادیث 855 سے 866)
حیض کی مدت کے بارے میں اختلاف ہے، عموماً سات دن ہوا کرتی ہے، اس باب میں جو اقوال ہیں وہ علمائے کرام کے اجتہادات ہیں اور اس بارے میں کوئی صحیح حدیث مروی نہیں ہے۔
نیز یہ کہ ہر عورت اپنے ایامِ ماہواری کی مدت اچھی طرح جانتی ہے۔

Sunan Darmi Hadith 866 in Urdu