مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
31. اقرأ هذا الدعاء في وقت المساء
شام کے وقت یہ دعا پڑھے
حدیث نمبر: 102
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
”اللہ تعالیٰ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے۔“، جس شخص نے یہ کلمات صبح شام 100، 100 مرتبہ کہے تو قیامت کے دن اس سے افضل عمل کوئی بھی لے کر نہیں آئے گا، مگر وہ شخص جس نے یہ کلمات اس سے زیادہ مرتبہ کہے۔ [صحيح مسلم:2692]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 102]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 102]
Hisnul Muslim Hadith 102 in Urdu