مختصر حصن المسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
31. اقرأ هذا الدعاء في وقت المساء
شام کے وقت یہ دعا پڑھے
حدیث نمبر: 107
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
”میں اللہ تعالی کے کامل کلمات کے ساتھ ہر اس مخلوق کے شر سے جو اس نے پیدا کی (اللہ کی) پناہ میں آتا ہوں۔“ (تین مرتبہ)، جس شخص نے شام کو تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے اس رات کوئی زہریلا جانور نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔ [صحيح مسلم:2709، عمل اليوم و الليلة للنسائي:591]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 107]
[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 107]
Hisnul Muslim Hadith 107 in Urdu